Add To collaction

سکون ڈھونڈھ کے



سکون ڈھونڈھ کے لاؤ کہ بیقراری ہے

یہ کسکی راہ میں بچھتی نظر ہماری ہے

عجیب شخص ہے آنے کا کچھ پتہ دیتا،

نہ ختم ہوتی کبھی ایسی انتظاری ہے

سیمیں نعیم صدیقی

   15
0 Comments